کروناکا خطرہ، شہلا رضا کا اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان

کروناکا خطرہ، شہلا رضا کا اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان

  



کراچی(آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کرونا وائر س ہے، شادیوں میں نہیں جاؤں گی اور نہ ہی کسی سے ہاتھ ملاؤں گی، سب سے کہوں گی ہاتھ نہ ملائیں،شہلا رضا نے مزید کہا کراچی میں نزلہ زکام بڑھ رہا ہے اس کی روک تھام کی جائے، دوسری جانب کروناوائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں سینی ٹائزر مشینیں لگا دی گئیں اور ارکان کوماسک فراہم کردیئے گئے۔

شہلا رضا

مزید : علاقائی