اسلام پورہ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

اسلام پورہ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)اسلام پورہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں عرفان نامی نوجون ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -