بچاؤ کیلئے مرکز سمیت صوبائی حکومتوں کو دن رات کام کرنا ہوگا

بچاؤ کیلئے مرکز سمیت صوبائی حکومتوں کو دن رات کام کرنا ہوگا

  



پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرح پنجاب کو بھی بنیادی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں سب سے زیادہ ضروری چیز آگاہی مہم ہے جس کیلئے حکومت کو دن رات کام کرنا ہوگا۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں قبل ازوقت گرمیوں کی تعطیلات کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ سکریننگ کا عمل جاری رکھیں تاکہ ہر شخص کو اس سے بچایا جا سکے۔

سعید غنی

مزید : صفحہ اول