تعلیمی ادارے بند کرنا ایس او پیز کا حصہ، پرہیزعلاج سے بہتر

تعلیمی ادارے بند کرنا ایس او پیز کا حصہ، پرہیزعلاج سے بہتر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف حفاظتیتدابیر کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے ایمر جنسی نافذ کرنا اچھا اقدام ہے۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے تحت تعلیمی ادارے بند کرنا ایس او پیز کا حصہ ہے کیونکہ علاج سے پرہیز بہتر ہے۔
جاوید اکرم

مزید :

صفحہ اول -