وائرس سے بچاؤ کیلئے ادارے ایک دوسرے سے رابطہ رکھیں گے

وائرس سے بچاؤ کیلئے ادارے ایک دوسرے سے رابطہ رکھیں گے

  



پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے میڈیکل ایمرجنسی کا نفاذ بھی حکومت کی طرف سے اس وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومتی تیاریوں کا ایک حصہ ہے۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام ادارے مکمل کوارڈی نیشن میں رہیں گے۔

یاسمین راشد

مزید : صفحہ اول