اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتیں وصول کرنے پر10دکاندار گرفتار

  اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتیں وصول کرنے پر10دکاندار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 399 مقامات کو چیک کیا گیا اور54 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور95 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 09 ایف آئی آر کا اندراج،10 افراد کو حراست میں لیکر03 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔