20کنال پر گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیاں تلف

20کنال پر گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیاں تلف

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی روحی نالہ اور موضع خود پورہ تحصیل رائیونڈ میں بڑی کارروائی، مجموعی طور پر 20 کنال پر گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کو تلف کروا دیا اور موضع خود پورہ تحصیل رائیونڈ میں 08 کنال پر لگی سبزیوں کو تلف کر دیا گیا

مزید : میٹروپولیٹن 1