مزنگ کے علاقہ میں 55 سالہ شخص عمارت سے گرکر جاں بحق

مزنگ کے علاقہ میں 55 سالہ شخص عمارت سے گرکر جاں بحق

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)مزنگ کے علاقہ میں 55 سالہ شخص بلڈنگ سے گرکر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مزنگ روڈ پر واقع بلڈنگ سے 55سالہ شخص گر کر جاں بحق ہو گیا 55 سالہ شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی،ایدھی رضا کاروں نے 55 سالہ سمیع اللہ کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مرہ خانے منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق سمیع اللہ کی موت پیر پھسلنے کے باعث واقع ہوئی ہے

مزید : علاقائی