فیض عالم سکول کے نتائج

فیض عالم سکول کے نتائج

  



لاہور(پ ر)فیض عالم گرائمر سکول کے سالانہ نتائج کا انعقاد ہمددرسنٹر لاہور میں منعقد ہوا جس میں سکول پرنسپل شکیل میر اساتذہ اور والدین نے شرکت کی اس موقع پر بچوں نے ٹیبلوپیش کئے جس کو دیکھ کر والدین نے بچوں کی محنت کو سرا ہا اس مو قع پر پرنسپل نے خطاب کرتے ہو ئے والدین کو درخواست کی اپنے بچوں کو کم از کم دو گھنٹے ٹائم دیں اور گھر کے کام کاجوں میں اپنے بچوں سے مشورہ کیا کر یں تا کہ ان کا ذہن کھلے

مزید : میٹروپولیٹن 1