طلبہ و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری آج ہو گا

طلبہ و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) ایوان قائداعظمؒ، جوہر ٹاؤن میں قرارداد پاکستان کی منظوری کے80سال مکمل ہونے پر تقریبات یوم پاکستان کے سلسلے میں آج10 بجے صبح سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری بعنوان ”مینار پاکستان کے ساتھ سبز ہلالی پرچم“ منعقد ہو رہاہے۔ یوم پاکستان کی تقریبات کا اہتمام نظریہئ پاکستان ٹرسٹ نے کیا ہے۔