اسلام آباد ڈیف ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آج کھیلی جائے گی

  اسلام آباد ڈیف ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آج کھیلی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تعاون سے اور اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ کے زیراہتمام ایک روزہ اسلام آباد ڈیف ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ آج لیڑر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ ایونٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کھلاڑیوں کی کثیر تعداد حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے ایونٹ رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اور ویمنز سنگلز کے مقابلوں میں شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے تقسیم کئے جائیں گے۔