کاشتکار چارہ جات کی بہتر پیداوار کیلئے مناسب دیکھ بھال کریں،محکمہ زراعت

        کاشتکار چارہ جات کی بہتر پیداوار کیلئے مناسب دیکھ بھال کریں،محکمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(اے پی پی) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ چارہ جات کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے مناسب دیکھ بھال کریں نیز برسیم اور لوسرن کی فصلات کی حسب ضرورت آبپاشی سمیت انہیں بروقت متوازن کھادوں کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ کاشتکار لوسرن کی فصل کو ہر کٹائی کے بعد ایک پانی ضرور لگائیں

مزید :

کامرس -