کرونا وائرس،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے جشن بہاراں میلہ منسوخ

کرونا وائرس،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے جشن بہاراں میلہ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر  پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے جشن بہاراں میلہ منسوخ کر دیا گیا۔ جمعہ کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے تصدیق کی۔کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے اور آفس میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔ یاد رہے کہ جشن بہاراں میلہ رواں ماہ 20مارچ سے علامہ اقبال پارک میں شروع ہونا تھا۔
جشن بہاراں میلہ