صارفین کے حقوق کے عالمی دن پر واک(آج) ہوگی

صارفین کے حقوق کے عالمی دن پر واک(آج) ہوگی

  



کراچی (این این آئی)کنزیومر ایسوسی ایشن پاکستان کی جانب سے صارفین کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بروز ہفتہ صبح دس بجے عوامی آگہی واک کااہتمام کراچی آرٹس کونسل سے پریس کلب کراچی کیا گیا ہے، جس کی قیادت کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی کرینگے۔کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کہا کہ واک کا مقصد صارفین کو ا ن کے حقوق کے بارے میں آگہی بڑھاناہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر