کراچی،انجمن فلاح و بہبود المسلم گھنول کے انتخابات

  کراچی،انجمن فلاح و بہبود المسلم گھنول کے انتخابات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)انجمن فلاح وبہبود المسلم گھنول کے سالانہ انتخابات برائے2020 کیلیے صدر کے لئیے قمر زمان بیگ،نائب صدرحیدرزمان، جنرل سیکریٹری راشد منہاس، فنانس سیکریٹری مسعود انور راجپوت اور جوائنٹ سیکریٹری محمدقدیر سمیت تمام امیدوار اپنی کارکردگی کی بنیاد پربلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں،نومنتخب اراکین 23 مارچ کو حلف اٹھائیں گے،وادی گھنول کے عوام نے جیتنے والے تمام عہدیداروں کو مبارک باددیتے ہوئے امید ظاہرکی ہیکہ انجمن اپنے ممبران کی فلاح و بہبود کیلیے بہترین خدمات سرانجام دے گی۔ تفصیلات کے مطابق انجمن فلاح وبہبود المسلم گھنول کے سالانہ انتخابات سال برائے2020کیلییشیڈول الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہواتاہم کاغذات نامزدگی کیلیے صرف جنرل سیکریٹری کی نشست کیلییدو امیدواروں نیحصہ لیاتھاتاہم حتمی فہرست سے قبل غلام سرور مغل نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیتے ہوئیراشد منہاس کے حق میں دستبردار ہوگئیدیگرعہدوں وائس فنانس سیکریٹری،سیکریٹری اطلاعات و نشریات اورآفس سیکریٹری پر باالترتیب محمد مشتاق خان،محمدجاویداورگوہرالرحمن بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔انجمن کے سینئررہنماحاجی فرزمان نیبطور چیئرمین الیکشن کمیشن اپنے فرائض سر انجام دئییاور کامیاب قرار پائے گئے عہدیداران کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔