دوسری کلاس کی طالبہ پر تشدد‘ ٹیچر کیخلاف پولیس کارروائی شروع

دوسری کلاس کی طالبہ پر تشدد‘ ٹیچر کیخلاف پولیس کارروائی شروع

  



ملتان (نیوز رپورٹر)جلالپور پیروالہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

دراب پور میں دوسری کلاس میں زیر تعلیم طالبہ پر سکول ٹیچر عبید اللہ نے تختی مار کر طالبہ کی بازو کلائی سے توڑ دیا اور ٹیچر موقع سے فرار ہوگیا، واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ٹیچر کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

کارروائی

مزید : پشاورصفحہ آخر