تیزاب کی خرید وفروخت بارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کا حکم

تیزاب کی خرید وفروخت بارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

میں تیزاب کی خرید وفروخت بارے حکومتی جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاراوئی کی ہدایات کی گئی ہیں اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ز کو اگاہ کر دیا گیا ہے

حکم

مزید : پشاورصفحہ آخر