پرچی جوا ء تاش کھیلنے پر 9افراد گرفتار
ملتان (نیوز رپورٹر) پولیس نے آکڑ پرچی اور تاش جوا کھیلنے کے الزام(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)
میں 9افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاک گیٹ پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر سبیل چوک سے ملزم رحمان محمود کو گرفتار کیا جو آکڑہ پرچی جوا کی پرچیاں فروخت کررہاتھادریں اثنا نیوملتان پولیس نے مختلف علاقوں میں ریڈ کرکے تاش جوا کھیلتے ہوئے ملزمان نعیم، وسیم، ندیم، غیاث الدین، امجد، شہباز، شیراز اور ماجد کو قابو کیا جن کے قبضے سے رقم اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔
تاش