تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بارے رپورٹس طلب

تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بارے رپورٹس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ناقص سیکیورٹی کے حامل تعلیمی اداروں کے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ہے اور حساس اداروں سے سکولوں کی سیکیورٹی بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں۔
رپورٹس