قتل مقدمہ‘ مجر م کو عمر قید‘ تین لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم‘ دو بری

قتل مقدمہ‘ مجر م کو عمر قید‘ تین لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم‘ دو بری

  



کبیروالا+اڈا جھلار مدینہ +بٹہ کوٹ(نامہ نگار+نمائندہ پاکستان) قتل کے مجرم کو عمرقیدتین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی گئی دو کو ملزمان کوشک کی بنیاد پربری کردیا،تفصیل کے مطابق کریمنل ماڈل کورٹ اظہارالحق علوی ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ سرائے سدھو در ج مقدمہ قتل (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

کے نامزد گرفتار ملزمان خضر حیات،محمدناصر،محمدرمضان چدھرڑ کے خلاف کیس کی سماعت کے بعد کریمینل ماڈل کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم خضرحیات ولد مہامندمرالی سکنہ کنڈسرگانہ کو عمرقید اور تین لاکھ روپے کی سزاسنادی گئی جبکہ دو شریک ملزمان ناصر،محمدرمضان چدھرڑکو شک کافائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کاحکم سنادیا۔

بری

مزید : پشاورصفحہ آخر