پنجاب میں شیشہ کیفوں پر پابند ی عائد

  پنجاب میں شیشہ کیفوں پر پابند ی عائد

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

میں شیشہ کیفوں پر پابند ی عائد کر دی گئی ہے اس بارے ضلعی سطح پر افسران کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا گیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر