رمضان المبارک‘ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کی آمد(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)
کے پیش نظر خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کو جاری ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں، بازاروں، کے دورے کرنے کا پابند کرنے کا کہا ہے ناقص کارگردگی کے حامل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے خلاف کاروائی کا بھی عندلیہ دیا گیاہے
فعال