کرونا کا خطرہ،سندھ حکومت کی اجتماعات پر پابندی کیلئے مشاورت

کرونا کا خطرہ،سندھ حکومت کی اجتماعات پر پابندی کیلئے مشاورت

  



کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے تدارک کیلئے اقدامات کرتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے اجتماعات پرپابندی کیلئے مشورے شروع کردیئے گئے ہیں، اجتماعات کو بھی محدودکرنے کیلئے ناصر شاہ علما کرام سے بات چیت کی جائے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے علمائے کرام کی تجاویز پر سندھ میں بھی عملدرآمد کیلئے رابطہ کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش جلسہ عام کو بھی محدود کرنے سے متعلق مشورے کئے جائیں گے۔

مشاورت

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر