سپریم کورٹ ،بی آرٹی پشاور کیس 17 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ،بی آرٹی پشاور کیس 17 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ ،بی آرٹی پشاور کیس 17 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بی آر ٹی پشاور کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس عمر عطا بندیال 17 مارچ کو سماعت کریں گے ،رجسٹرارآفس نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی آئی اے تقرری کیس بھی سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ،مقدمے کی 18 مارچ کو سماعت ہوگی جبکہ ایم کیوایم کی مردم شماری کیخلاف درخواست پر 16 مارچ کو سماعت ہوگی،عدالت نے راﺅانوار کیخلاف ماورائے عدالت قتل پر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔