جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے ...
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا بڑھ رہی ہے ،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانی ہوں گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد