اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے

اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے
اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے،اسلام آبادکے غیرملکی کھلاڑی آج صبح روانہ ہوئے،واپس جانے والے کھلاڑیوں میں لیوک رونکی،کالن منرو،ڈیل سٹین،ڈیوڈ میلان اور ٹرینرکورے شامل ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے،واپس جانے والے کھلاڑیوں میں لیوک رونکی،کالن منرو،ڈیل سٹین،ڈیوڈ میلان اور ٹرینرکورے شامل ہیں۔

لیوک رونکی کاکہنا ہے کہ پاکستان میں شائقین کرکٹ سے بہت پیار ملا،ٹیم انتظامیہ کا شکریہ بہت اچھا وقت گزارا،ڈیل سٹین کاکہنا ہے کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزار ،پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو نہیں بھول سکتا،موقع ملا تو پھر پاکستان آﺅں گا۔

مزید : کھیل