” کرونا، مجھے نہ ہونا“اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

” کرونا، مجھے نہ ہونا“اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
” کرونا، مجھے نہ ہونا“اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کروناوائرس کاخوف شوبز شخصیات پر بھی طاری ہے۔ معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرونا کو خود سے نہ چمٹنے کی گزارش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔


ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی پیانو بجاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ”کرونا۔۔مجھے نہ ہونا۔۔“

حرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں ۔وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر اپنے مداحوںسے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں حرا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں تو ادکارہ مہربانو نے بھی انکی خوبصورتی کی تعریف کی اور تبصرہ کیا کہ ”ڈیئر تم سولہ سال کی لگتی ہو“

حرا کا ایک اور دلکش انداز جسے ان کے مداحوں نے بہت پسندکیا

View this post on Instagram

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

مزید :

تفریح -