کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ

کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،برطانوی سائنسدانوں کا ...
کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیاہے کہ کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،جون تک ویکسین عوام کےلئے تیار ہوجائے گی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق برطانوی سائنسدانوں نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،چوہوں پر ویکسین کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں،لوگوں پرویکسین کا تجربہ کر رہے ہیں۔

برطانوی سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ جون تک ویکسین عوام کےلئے تیار ہوجائے گی ،فرانسیسی سائنسدان بھی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں۔

مزید : بین الاقوامی