کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم خطرے میں پڑ گئی

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم خطرے ...
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم خطرے میں پڑ گئی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، شرجیل خان، کیمرون ڈیلپورٹ، شیڈوک والٹن، افتخار احمد، محمد عامر خان، کرس جورڈن، اسامہ میر، عمید آصف اور ارشاد اقبال شامل ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فل سالٹ، حسین طلعت، کولن انگرام، آصف علی، فہیم اشرف، موسیٰ خان، رومان رئیس، ظفر گوہر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update