معروف ادا کارمعمر رانا کی والدہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

معروف ادا کارمعمر رانا کی والدہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں 
معروف ادا کارمعمر رانا کی والدہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف ادا کار معمررانا کی والدہ اورسابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا کی اہلیہ کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کر گئیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق معمر رانا کی والدہ کچھ عرصہ سے شدید علیل تھیں، ان کا علاج سرجی میڈ ہسپتال میں جاری تھا، آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں، فلمی حلقے نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔معمر رانا کی بیٹی ریا رانا نے تصدیق کی ہے میری داد ی اب نہیں رہی۔

مزید :

تفریح -