سوات، مینگورہ اور گرد و  نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 سوات، مینگورہ اور گرد و  نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  

 سوات (این این آئی)سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلیکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 زلزلہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -