سانحہ سیالکوٹ کے کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہو گی 

سانحہ سیالکوٹ کے کیس کی سماعت آج کوٹ لکھپت جیل میں ہو گی 

  

لاہور(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم آج (پیر) کے روز کوٹ لکھپت جیل میں سانحہ سیالکوٹ کے کیس کی سماعت کریں گی۔عدالت کی جانب سے ہفتہ کے روز سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی تھی اور 14 مارچ کو پراسیکیوشن کے 14 گواہان کو طلب کررکھا ہے۔

سانحہ سیالکوٹ

مزید :

صفحہ آخر -