ہائیکورٹ کا فل بنچ سانحہ ماڈل ٹاؤن  کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف  آج سماعت کریگا

  ہائیکورٹ کا فل بنچ سانحہ ماڈل ٹاؤن  کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف  آج ...

  

لاہور(این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں سات رکنی فل بنچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف آج (پیر) کے روز سماعت کرے گا۔درخواستوں میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا ہے،پولیس اہلکار رضوان قادر اور خرم رفیق نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے

سانحہ ماڈل ٹاؤن

مزید :

صفحہ آخر -