سبی میں بارودی سرنگ کا  دھماکہ، دو افراد زخمی 

سبی میں بارودی سرنگ کا  دھماکہ، دو افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(این این آئی) سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، دو افراد زخمی ہو گئے، لیویزکے مطابق اتوار کو سبی کے علا قے سنگان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے،لیویز نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کے فوراً بعد پو لیس اور سیکورٹی حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرلئے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
سبی دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -