بیوروکریسی اورپولیس نے رکاوٹ ڈالی تو آرٹیکل6 واضح، اس پر عمل بھی ضرور ہوگا،خواجہ آصف
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن عدم اعتماد کے ذریعے آئینی تبدیلی کا راستہ اختیار کر رہی ہے جس کا مقصد آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بیوروکریسی اور پولیس کو وارننگ دے رہا ہوں کہ بیوروکریسی،پولیس نے سبوتاژ کی کوشش کی تو آرٹیکل6 واضح ہے،وعدہ ہے اس پر عمل ضرور ہوگا۔
خواجہ آصف