امن سروس کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس

امن سروس کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس

  

 لاہور(پ ر)امن سروس کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام 2021واپڈا ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا جس میں ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ممبران نے موجودہ مینجمنٹ کمیٹی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ مینجمنٹ کمیٹی کے پیش کردہ تمام ایجنڈا ایٹم پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئیمتفقہ رائے سے منظور یا دیں اور سابق انتظامیہ کمیٹی کے منعقد کر دا سالانہ اجلاس عام 2017/2018اور آڈٹ 2019 20 کو متفقہ رائے سے مسترد کر دیا۔

مزید :

کامرس -