ہارس اینڈ کیٹل شو، ہاکی ایونٹ میں ہاکی ایونٹ پنجاب کے نام

ہارس اینڈ کیٹل شو، ہاکی ایونٹ میں ہاکی ایونٹ پنجاب کے نام

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا ہ کی ہاکی ٹیم نے لاہور میں ہونیوالے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی‘ ہارس اینڈ کیٹل شو کے دوران پنجاب حکومت کی طرف سے منعقد کئے جانیوالے پانچ کھیلوں کے مقابلے کروائے گئے جس میں خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم نے کپتان زاہد اللہ کی نگرانی میں حصہ لیا‘ ہاکی ٹیم کافائنل مقابلہ پنجاب کی ٹیم سے رہا جو مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہابعد ازاں پینلٹی پر خیبر پختونخواہ اور پنجاب کی ٹیموں کا مقابلہ ہوا جس میں پینلٹی پردو گول سے پنجاب کی ٹیم نے فائنل مقابلہ جیت لیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -