ویٹ لفٹنگ، پاور لفٹنگ چیمپئن شپ16 مارچ سے شروع

ویٹ لفٹنگ، پاور لفٹنگ چیمپئن شپ16 مارچ سے شروع

  

لاہور(این این آئی) سالانہ پولیس سپورٹس انٹر ریجنز/یونٹ ویٹ لفٹنگ اور پاور لفٹنگ چیمپئن شپ  16مارچ کوپولیس ٹریننگ کالج چونگ سنٹر لاہور میں ہوگی۔  چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ (پی ایس پی) ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ ریجن مقابلوں کا افتتاح کریں گے۔ان مقابلوں میں 14ضلع کی ریجنز کے60سے زیادہ کھلاڑی حصہ لیں گے ایونٹ کا مقصد ملک میں کھیلوں کو فروغ دینا اور کھلاڑیوں کو منظر عام پر لانا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -