قومی کرکٹر عمر اکمل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

     قومی کرکٹر عمر اکمل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

  

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔پاکستان کے معروف کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے جبکہ اس موقع پر اسپورٹس و شوبز شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔قومی کرکٹر نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اورنوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -