ویسٹ انڈیز، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ16 مارچ سے کھیلا جائیگا

ویسٹ انڈیز، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ16 مارچ سے کھیلا جائیگا

  

برج ٹان (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 16 مارچ سے برج ٹان میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر ہے پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا، سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 مارچ تک سینٹ جارج میں کھیلاجائیگا۔

 جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -