حکمران شکست تسلیم کر کے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،چودھری سجاد

حکمران شکست تسلیم کر کے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،چودھری سجاد

  

لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے سیکرٹری اطلاعات چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی دن رات کی بوکھلاہٹ چیخ چیخ کر یہ بتا رہی ہے کہ انہوں نے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے اسی دکھ اور تکلیف کی وجہ سے اب انہوں نے الٹی سیدھی بیان بازی شروع کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ اب اس حکومت کا خاتمہ ہونے والا ہے اور عوامی ترقی کا دور شروع ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -