دینی درسیات اور مطالعہ سیرت طیبہ ؓ۔ ضرورت و اہمیت" کے عنوان پر سیمینار

    دینی درسیات اور مطالعہ سیرت طیبہ ؓ۔ ضرورت و اہمیت" کے عنوان پر سیمینار

  

لاہور(فلم رپورٹر)"دینی درسیات اور مطالعہ سیرت طیبہ ؓ۔۔ ضرورت و اہمیت" کے عنوان سے خصوصی سیمینار،پنجاب انسٹیٹیو ٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کے کمیٹی روم میں کل بوقت 11 بجے دن ہوگاجس میں علی گڑھ یونیورسٹی (انڈیا) کے معروف سکالر ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی موضوع کی مناسبت سے خصوصی خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔اس موقع پر وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب صاحبزادہ پیر سیّد سعید الحسن شاہ، سیکرٹری جواد اکرم، ڈائریکٹر جنرل مذہبی اموراوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری موجود ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -