کامن سروس کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی  کا اجلاس،مینجمنٹ کمیٹی کا ایجنڈا منظور

کامن سروس کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی  کا اجلاس،مینجمنٹ کمیٹی کا ایجنڈا منظور

  

لاہور(ڈویلپمنٹ  سیل) کامن سروس کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام 2021واپڈا ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا جس میں ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ممبران نے  موجودہ مینجمنٹ کمیٹی کے پیش کردہ  تمام ایجنڈا ایٹم پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے متفقہ رائے سے منظور ی دے دی اور سابق انتظامیہ کمیٹی کے منعقد کر دہ سالانہ اجلاس عام 17/2018اور آڈٹ 2019 20 کو متفقہ رائے سے مسترد کر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -