نازبیا ویڈیو دیکھانے والا دکاندارگرفتار

 نازبیا ویڈیو دیکھانے والا دکاندارگرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے 10سالہ بچی کو فحش ویڈیو دکھانے والے دکاندار وقاص کو گرفتار کر کے بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے میری بیٹی کو دوکان میں لیجانے کی کوشش کی،نازیبا ویڈیو دیکھاتا رہا

مزید :

علاقائی -