پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈ ر، جس کا نام عمران خان ہے: فواد چوہدری 

پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈ ر، جس کا نام عمران خان ہے: فواد چوہدری 

  

 اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے ہے کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر   عمران خان  ہے، سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے جاری کردہ ٹویٹ پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے لکھا کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چا ہتا  ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلی کا، مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان اپوزیشن والیسارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے  ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔ فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں،پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے، ڈی چوک کے جلسے کا انتظام کریں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے تاہم نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ مقصد صرف کیسز سے نجات ہے پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ  اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے، ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔

فواد چوہد

مزید :

صفحہ اول -