وزیراعظم عمران خان کی عوامی  حمایت کی مثال نہیں ملتی، حماد اظہر  

وزیراعظم عمران خان کی عوامی  حمایت کی مثال نہیں ملتی، حماد اظہر  

  

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر  نے کہا  ہے کہ عمران خان آج جس طرح کی عوامی حمایت حاصل کر رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔  اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ   میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان آج جس طرح کی عوامی حمایت حاصل کر رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔  وفاقی وزیر توانائی نے مزید لکھا کہ جس نے بھی اس سازش کا اسکرپٹ لکھا وہ اس اہم عنصر کو مدنظر رکھنے میں ناکام رہا۔

حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -