صحافی اور ملٹری۔ایف سی پینشن کاونٹر پر تعینات اہلکار کے درمیان تلخ کلامی
نظامپور (نمایندہ پاکستان) معزوربیوہ کو GPOلانیکی تاکید پرصحافی اور ملٹری۔ایف سی پینشن کاونٹر ہر تعینات اہلکار کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا نہایت بیگم جواور چلنے پھرنے سے معزور ہے اس نے اپنے مرحوم اور پنشز شوھر کی GPO نوشہرہ سے صرف اسکی یونٹ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلے اپنی قریبی رشتدار صاحافی زین اللہ خاکسار جو تحصیل جہانگیرہ پریس کلب کا ایک سینیر صاحافی ہے کو بھیجا لیکن ایف سی ملٹری پنشن کاونٹرپرتعینات اہلکار نے سے کہا کہ بیوہ کے رشتہدارکو بیجھو اس نے کہا کہ میں قریبی رشتہدار ہوں لیکن اس نے کہا کی بیوہ خود بیجھو پر صاحافی اور اہلکار کے تلخ کلامی اور بعد ازاں جھگڑا بہی ہوی GPOکے چند انسان دوست اہلاروں نے ان کے مابین بچ بچاو کرایا۔