تیسرا آل پاکستان ملک میر عالم خان  (ملک بابا) مرحوم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

تیسرا آل پاکستان ملک میر عالم خان  (ملک بابا) مرحوم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ...

  

صوابی(بیورورپورٹ) تیسرا آل پاکستان ملک میر عالم خان (ملک بابا) مرحوم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ آج بروز پیر پنج پیر میں کوارٹر فائنل بوم بوم فٹ بال کلب اور بیٹ مین فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا جائیگا جب کہ کل منگل سے سیمی فائنل کا مرحلہ شروع ہو گا۔ پہلا سیمی فائنل کامرہ فٹ بال کلب اور جواد شہید فٹ بال کلب کے درمیان جب کہ دوسرا سیمی فائنل تر بیلہ واپڈا اور جیتنے والی ٹیم کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -