تین روزہ سالانہ کتب میلہ آج  سے پیوٹا ہال میں شروع ہوگ

تین روزہ سالانہ کتب میلہ آج  سے پیوٹا ہال میں شروع ہوگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا  
پشاور (سٹی رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام  12ویں  تین روزہ سالانہ کتب میلہ  آج سے پیوٹا ہال میں شروع ہوگا  جبکہ کتب میلہ کا افتتاح معاون خصوصی اطلاعات  بیرسٹر سیف اور وائس چانسلر جامعہ پشاور ڈاکٹر ادریس کرینگے۔ کتب میلہ  14مارچ سے 16مارچ تک جاری رہے گا۔