واپڈا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  واپڈا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

نوشہرہ(بیور ورپورٹ)نوشہرہ واپڈا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈباڈی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا واقعات  کے مطابق شاہ گل بابا آرٹ نوشہرہ کلاں سے  بجلی کے کرنٹ لگنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہوئی اطلاع موصول ہونے کے بعد ریسکیو ۱۱۲۲ نوشہرہ سے میڈیکل ٹیم اور ڈیساسٹر وہیل نے بروقت کارروائی کی اطلاعات کے مطابق واپڈا اہلکار یار محمد عمر 26 سنہ اللہ یار خیل شاہ گل بابا آرٹ میں میں بجلی کا فالٹ دور کرنے کی دوران کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیاریسکیو 1122 ڈیساسٹر وہیل ٹیم نے کامیاب آپریشن  کے بعد جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو کیاجاں بحق ہونے والے واپڈا اہلکار کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ریسکیو ایمبولینس میں DHQ نوشہرہ منتقل کردیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -